ممنوعہ شجر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی۔